آپ اور سول پاکستان پارٹی

۔ اگر آپ  سول پاکستان پارٹی کے آئین، فکر و فلسفے، تصوریے، اقدار اور مقاصد کے ساتھ وسیع ترمعنوں میں اتفاق رکھتے ہیں؛

۔ اگر آپ سول پاکستان پارٹی کے مقاصد کے حصول کے لیے، اپنے ضمیرکے مطابق، اور آئینی و قانونی اندازمیں ساتھ دینا چاہتے ہیں؛

۔ اور اگر آپ سول پاکستان پارٹی کے متعینہ ضابطہ ہائے طرزِ عمل سے اتفاق رکھتے ہیں؛

تو فی الحال:

۔ سول پاکستان پارٹی کے پیغام کو پھیلانے میں ہمارا ہاتھ بٹائیے۔

۔ سوشل میڈیا (فیس بُک، ٹویٹر، انسٹا گرام) پر سول پاکستان پارٹی کا ساتھ دیجیے (فالو کیجیے)۔

بہت شکریہ!