• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
پارلیمانی جمہوریت یا پارلیمانی آمریت

پارلیمانی جمہوریت یا پارلیمانی آمریت

گیارہویں این ایف سی اایوارڈ میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

آئین میں کیا ترامیم کی جانے والی ہیں؟

آیا ان مجوزہ ترامیم کو شہریوں کے سامنے رکھا گیا ہے؟

کیوں رکھا نہیں گیا؟

کیا منتخب نمائندوں کو اختیارِ مطلق حاصل ہو گیا ہے؟

یہ پارلیمانی جمہوریت نہیں۔

بلکہ پارلیمانی آمریت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *