• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
پنجاب اور سندھ میں ٹریفک قوانین کی ڈکٹیٹرشپ

پنجاب اور سندھ میں ٹریفک قوانین کی ڈکٹیٹرشپ

ٹریفک قوانین سمیت تمام قوانین شہریوں کی سہولت کے لیے ہوتے ہیں۔

شہریوں کو سزا و انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے نہیں۔

 

مگر پنجاب اور سندھ میں سیاسی و قانونی پارسائیت کا دور شروع ہو چکا ہے۔

ٹریفک قوانین کے نفاذ کے نام پر شہریوں کے ساتھ

مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔

اور ان کی جیبوں میں سے جرمانوں کے نام پر

کروڑوں روپے بٹورے جا رہے ہیں۔

پنجاب اور سندھ دونوں صوبوں میں قانون کا نفاذ

شہریوں کی سہولت کے لیے نہیں کیا جا رہا۔

سول پاکستان پارٹی سمجھتی ہے کہ دونوں صوبوں میں

قانون کی حاکمیت نہیں، بلکہ قانون کی ڈکٹیٹر شپ قائم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *