• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
سول پاکستان پارٹی سوگواران اسلام آباد سانحہ کے غم میں برابر کی شریک ہے

سول پاکستان پارٹی سوگواران اسلام آباد سانحہ کے غم میں برابر کی شریک ہے

دہشت گردی کی جنگ میں کہیں نہ کہیں غفلت ہو رہی ہے۔ وگرنہ صدر مقام اسلام آباد میں اتنی بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان کیسے ہو سکتا ہے!
سول پاکستان پارٹی سوگواران اسلام آباد سانحہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اور حکومت سے تمام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *