پاکستان کی کوئی بھی حکومت شہریوں کی نمائندہ حکومت نہیں ہوتی۔
پٹرول اور ڈیزل 55 روپے فی لٹر مہنگے
—
پاکستان کی کوئی بھی حکومت شہریوں کی نمائندہ حکومت نہیں ہوتی۔
ہر حکومت کا ہر ہر فیصلہ اس بات کا ثبوت مہیا کرتا ہے۔
ڈاکٹر خلیل
چینف کنوینر
سِول پاکستان پارٹی