سول پاکستان پارٹی عام انتخابات کے موجودہ نظام کو یکسر بدل دے گی۔
سول پاکستان پارٹی عام انتخابات کے موجودہ نظام کو یکسر بدل دے گی۔
سیاسی پارٹیاں اپنے انجام کو پہنچیں گی۔
شہریوں کے نمائندوں کا انتخاب لاٹری کے ذریعے ہو گا۔
یوں پورے معاشرے میں سے ہر فرد باقی شہریوں کی نمائندگی کے لیے منتخب ہو سکے گا۔
اور یوں حقیقی جمہوریت وجود میں آ سکے گی۔