• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan

داستان گو نہ بنیے۔

نئی داستان لکھنے والے بنیے!

ریاست کی، حکومتوں کی کرپشن کی، نااہلی کی،

اقربا پروری کی کہانیاں نہ سنائیے۔

آپ جہاں ہیں وہاں اسے بدلنے کے لیے کیا کر رہے ہیں

وہ بتائیے۔ اگر آپ کچھ نہیں کر رہے

تو جو لوگ اسے بدلنے کے لیے کچھ کر رہے ہیں

ان کا ساتھ دیجیے۔ بات ختم!

سِول پاکستان پارٹی

چیف کنوینر: ڈاکٹرخلیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *