ہم سب بابو بننا چاہتے ہیں
[نوٹ: سول پاکستان پارٹی کا مضمون میں درج خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔]
حالت یہ ہوچکی ہے کہ اب ایک ریٹا ئرڈ آئی جی پنجاب نے خط لکھا ہے کہ اسے باورچی بھی سرکاری خزانے سے دیا جائے جو تنخواہ تو عوام کے ٹیکسوں سے لے لیکن کھانا اس افسر اور اس کے خاندان کا پکائے۔وہ آئی جی ریٹائر ہونے کے بعد بھی اپنی جیب سے پندرہ بیس ہزار کا کک رکھنے کو تیار نہیں کیونکہ ساری عمر پولیس افسر کے طور پر ان صاحب نے ایسی زندگی گزاری ہوگی جس میں پانی کی بوتل بھی دوسرے خرید کر دیتے ہوں گے۔
https://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-klasra/2021-06-04/35503/68589619