• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
شہریوں کو سِول پاکستان پارٹی کی طرف سے بسنت کے انعقاد کی خوش خبری مبارک ہو

شہریوں کو سِول پاکستان پارٹی کی طرف سے بسنت کے انعقاد کی خوش خبری مبارک ہو

بسنت پر پابندی لگانا اصلاً غلط فیصلہ تھا۔

پابندی نقصان دہ ڈور پر لگنی چاہیے تھی۔

 بسنت منانے جانے کے لیے قواعد و ضوابط پہلے بھی بن سکتے تھے۔

دیر آید درست آید۔ حکومت کو بات دیر سے سمجھ آئی مگر آ گئی۔

لیکن بسنت پر پابندی کے دوران جن شہریوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کا ارتکاب ہوا،

حکومت کو اس کے ازالے کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔

شہریوں کو سِول پاکستان پارٹی کی طرف سے بسنت کے انعقاد کی خوش خبری مبارک ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *