
شہریوں کی جیبوں پر بوجھ بنا ایک ریاستی کاروبار بالآخر اپنے انجام کو پہنچا
شہریوں کی جیبوں پر بوجھ بنا ایک ریاستی کاروبار
بالآخر ٹھکانے لگا۔
تمام سیاسی پارٹیاں، اور دراصل، ریاستی اشرافیہ
پی آئی اے کی تباہی کی ذمے دار ہے۔
سِول پاکستان پارٹی عارف حبیب کنسورشیم کی
جرآت کو داد دیتی ہے کہ
انھوں نے ایک لُٹے پُٹے ریاستی کاروبار کو
خریدنے اور چلانے کا حوصلہ کیا۔
انھیں اس سعی میں کامیابی حاصل ہو!
