• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
ایک قابل رشک سفارتی کامیابی

ایک قابل رشک سفارتی کامیابی

سول پاکستان پارٹی ایران-امریکہ جنگ بندی معاہدے میں سرکردہ کردار ادا کرنے

اور یوں ایک قابل رشک سفارتی کامیابی حاصل کرنے پر

وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔

ایسے مثبت اقدامات ریاست پاکستان پر شہریوں کے اعتماد کو تقویت دیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *