• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan

سیاست ایک اندھا کنواں بن چکی ہے۔

اس کی اصلاح کی تمام کوششیں اندھے کنوئیں کی

نذر ہو جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاست دانوں کو

اُٹھا پھینکنا اور سیاست کو لوگوں کے ہاتھوں میں واپس لانا

ضروری ہے، اس کا راستہ قرعہ اندازی پر مبنی انتخابات

اور شہریوں پر مشتمل اسمبلیاں ہیں۔

یوں ہر شہری کو باقی شہریوں کی نمائندگی کا موقع

میسر آ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *