• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
ایک طرف دفاعی معاہدے – دوسری طرف مردہ گورنینس

ایک طرف دفاعی معاہدے – دوسری طرف مردہ گورنینس

غیرممالک کے ساتھ سمندر سے گہری دوستوں اور ان کے ساتھ

مشترکہ دفاعی معاہدوں سے پاکستان کے اندر گورنینس میں بہتری نہیں آ سکتی۔

 

 

 

سِول پاکستان پارٹی سمجھتی ہے کہ

اس قسم کی سیاست اور سفارت میں شہریوں کے لیے کچھ نہیں رکھا۔

ان کے لیے یہ سب کچھ نمائش اور دکھاوا ہی رہے گا۔

گورنینس کی بات کرو : گورنینس پر توجہ دو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *