• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
پمز اسلام آباد نرسری وارڈ کا المناک سانحہ

پمز اسلام آباد نرسری وارڈ کا المناک سانحہ

بالشت بھر کے اسلام آباد میں گورنینس ڈیڈ بلکہ منفی ہے۔

پورے ملک میں گورنینس کا جو حال ہے اس سانحے سے
اس کا اندازہ لگا لیجیے۔ حکومت کو اٹھا کر ایران بھیج دینا چاہیے
وہاں جا کر گورنینس بہتر بنائیں ۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *