
بڑے بڑے سیاست دانوں کے مقدمے لڑنے والے بڑے بڑے وکیل پمز سانحے کا مقدمہ سپریم کورٹ لے جائیں گے؟
بڑے بڑے وکیل
جو بڑے بڑے سیاست دانوں کے مقدمے لے کر
ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ جاتے ہیں۔

کیا ان میں سے کوئی ایک دو وکیل
پمز میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ لے کر
سپریم کورٹ جائیں گے؟
اور ان بچوں کے والدین کو انصاف دلوائیں گے؟