• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan

ہم سب بابو بننا چاہتے ہیں

[نوٹ: سول پاکستان پارٹی کا مضمون میں درج خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔] حالت یہ ہوچکی ہے کہ اب ایک ریٹا ئرڈ آئی جی پنجاب نے خط لکھا ہے کہ اسے باورچی بھی سرکاری خزانے سے دیا جائے جو تنخواہ تو عوام کے ٹیکسوں سے لے لیکن کھانا اس افسر اور اس کے خاندان کا پکائے۔وہ آئی جی ریٹائر ہونے کے بعد بھی اپنی جیب سے پندرہ بیس ہزار کا کک رکھنے کو تیار نہیں کیونکہ ساری عمر پولیس افسر کے طور پر ان صاحب نے ایسی زندگی گزاری ہوگی جس میں پانی کی بوتل بھی دوسرے خرید کر دیتے ہوں گے۔ https://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-klasra/2021-06-04/35503/68589619

دھندلی حدبندیاں

دھندلی حد بندیاں از ڈاکٹر نعمان احمد [نوٹ: سول پاکستان پارٹی کا مضمون میں درج خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔] عالمی زندہ رہنے کے قابل انڈیکس میں کراچی نچلے دس شہروں میں سے ہے۔ ’کنٹرول کی سیاست‘ کے بجائے کراچی کے باسیوں کو کارکردگی کی سیاست کی آرزو ہے۔ مگر یہ انداز کہیں بھی نظر نہیں آتا۔۔۔ ڈان میں شائع ہونے والا پورا مضمون پڑھیے: https://www.dawn.com/news/1623011/blurred-boundaries