• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
آزاد کشمیر میں کچھ برس قبل بھی ایسے ہی پرتشدد حالات پیدا ہوئے تھے۔

آزاد کشمیر میں کچھ برس قبل بھی ایسے ہی پرتشدد حالات پیدا ہوئے تھے۔

آزاد کشمیر میں کچھ برس قبل بھی ایسے ہی پرتشدد حالات پیدا ہوئے تھے۔ اب پھر یہی کچھ ہوا۔ جذبات بھڑکنے کے پیچھے جو رنجشیں اور ناانصافیاں سلگ رہی ہوتی ہیں، حکومت آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت ان پر بروقت توجہ نہیں دیتی۔
دونوں صورتوں میں طرزِ حکمرانی کا یہ شاہانہ انداز کب تک برقرار رہ سکتا ہے، حکومت کو بروقت سوچنا اورعمل کرنا چاہیے۔ اپنا طرزِ حکمرانی بدلنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *