
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی لڑائی
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی لڑائی
دکھاوا ہے یا تماشا، اس سے قطع نظر
دونوں کی گورنینس میں تھوڑا ہی فرق ہے،
کیونکہ دونوں کی توجہ گورنینس پر نہیں،
ٹیکس کا پیسہ خرچ کرنے پر ہے۔

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی لڑائی
دکھاوا ہے یا تماشا، اس سے قطع نظر
دونوں کی گورنینس میں تھوڑا ہی فرق ہے،
کیونکہ دونوں کی توجہ گورنینس پر نہیں،
ٹیکس کا پیسہ خرچ کرنے پر ہے۔