• info@CivilPakistanParty.org
  • Lahore, Pakistan
پاکستان کا بیشتر میڈیا سیاسی جماعتوں کا دُم چھلا ہے۔

پاکستان کا بیشتر میڈیا سیاسی جماعتوں کا دُم چھلا ہے۔

پاکستان کا بیشتر میڈیا سیاسی جماعتوں کا دُم چھلا ہے۔ سیاسی پارٹیاں جو کچھ کرتی ہیں، اسے اس کے علاوہ اور کچھ نظر نہیں آتا۔ وگرنہ ہر گلی اور ہر سڑک پر سرکار کے پیدا کیے ہوئے مسائل بکھرے پڑے ہیں۔ جیسے اب میڈیا اور صحافی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی لڑائی میں الجھے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *